خوبصورت اردو اور انگریزی بلاگ کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

السلام علیکم
میں اردو اور انگریزی میں معیاری اور خوبصورت بلاگ بنا نا چاہتا ہوں مگر طریقہ نہیں آتا۔
براہ کرم کوئی ماہر بھائی رہنمائی فرما دے یا بنا دے
 

دوست

محفلین
میرا خیال میم بلال کے بعد ہماری ضرورت ہی نہیں رہ جاتی۔ مکمل رہنمائی موجود ہے ان کے بلاگ پر۔
 
Top