خوبصورت درندے

غدیر زھرا

لائبریرین
970768_507894309264288_398323658_n.jpg
یہ کونسا جانور ہے بھیا ؟
 

شمشاد

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
مجھے تو یہ "ہپوپوٹمس" یعنی دریائی گھوڑا" معلوم ہوتے ہیں:)
نہیں ۔۔بلکہ یہ ڈک بلڈ پلیٹی پس ۔۔۔DUCK BILLED PLATYPUS۔۔۔۔ہے۔۔۔ صرف بر اعظم آسٹریلیا کے برساتی نالوں اور دریاؤںمیں پایا جاتا ہے ۔ یہ ان صرف دو اقسام کے میملز میں سے ہے جو انڈے دیتے ہیں ۔۔۔
 
Top