مقدس
لائبریرین
ہاں میں ٹھیک ہوں عائشہاب آپ ٹھیک ہے نا ؟
بس سر میں تھوڑا درد ہے
ہاں میں ٹھیک ہوں عائشہاب آپ ٹھیک ہے نا ؟
ہاں میں ٹھیک ہوں عائشہ
بس سر میں تھوڑا درد ہے
شمشاد بھیا یہ تو آپ بالکل ٹھیک کہا ہےسر میں کچھ تو ہونا ہی چاہیے ناں۔ اب جب اس کے اندر کچھ بھی نہیں تو درد ہی سہی۔
سر میں کچھ تو ہونا ہی چاہیے ناں۔ اب جب اس کے اندر کچھ بھی نہیں تو درد ہی سہی۔
میں بھی آپ کو بہت مس کروں گی سس ۔ آج بھی یاد ہیں مجھے وہ سب دن جو ہم نے ساتھ گزارے ۔میں نے ابھی دیکھا یہ تھریڈ۔۔ مجھے نہیں پتا تھا آپ شفٹ ہو رہی ہیں انڈیا۔۔ میں سمجھی تھی کچھ دنوں کے لئے ملنے جا رہی ہونگیں ۔۔۔ ہم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ رہیں گی سسٹر ۔۔۔ ۔۔ میں بھلے ہی کم آؤں یہاں یا بات چیت کم ہو پر پھر بھی آپ کو بہت مس کروں گی ۔۔ جلد سے جلد واپس یہاں آنے کی کوشش کیجیے گا ۔۔