میں ٹھیک ٹھاک۔اے ون
اور آپ؟؟
آپ نے بتایا کہ آپ کو ٹائم نہیں ملتامین بھی الحمداللہ ٹھیک۔۔
آپ نے بتایا کہ آپ کو ٹائم نہیں ملتا
تو کیا آپ جاب کرتی ہیں؟؟
ونڈر فلجاب ہی کہہ لیں میں نے لاء کیا ہے پریکٹس بھی کر ہی لی ابھی اسیسٹ کرتی ہوں
ونڈر فل
آپ نے ایل ایل بی کیا ہے؟؟؟
آگے پڑھنے کا ارادہ ہے؟؟
گریٹکس قسم کے کیس ہیں؟؟؟ابھی تو کچھ کیس ہیں جو میڈم کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہون موقع ملا تو آگے بھی پڑھوں گی۔۔
گریٹکس قسم کے کیس ہیں؟؟؟
ویسے آپ کے وکیل ہونے کا مطلب ہے کہ ہمیں آپ سے بات کرتے ہوئے بہت محتاط رہنا ہو گا
ایک لفظ ادھر سے ادھر ہو گیا تو آپ نے فوراً پکڑ لینا ہے
نہیں یہ کام می نہیں ماہا کرتی ہے۔میں تو سیدھی سادھی سی وکیل ہوں
اس کا مطلب ہے ماہا بڑی وکیل ہیں۔نہیں یہ کام می نہیں ماہا کرتی ہے۔میں تو سیدھی سادھی سی وکیل ہوں