خوبصورت پہاڑ

سارہ خان

محفلین
elbertDusk.jpg

dunesOrange.jpg
 
ابوشامل

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں ادی! لیکن پہاڑوں کے معاملے میں پاکستان سے زیادہ خوبصورت ملک پوری دنیا میں کوئی نہیں ہوگا۔
 
سارہ خان

محفلین
جی فہد بھائی ۔۔ مین نے دیکھے ہوئے ہیں ناردرن ایریاز پاکستان کے ۔۔ واقعی اللہ پااک نے ہمارے ملک کو بہت خوبصورتی سے نوازا ہے ۔۔۔۔
 
زین

لائبریرین
شکریہ اتنے خوبصورت پہاڑوں کی سیر کرانے کا ۔
---------

زیارت کے پہاڑ‌بھی اسی طرح‌ہیں ، بہت خوبصورت ہیں۔

کوئٹہ پہاڑوں میں‌گھری ہوئی وادی ہے ،یہاں‌کے پہاڑ‌بھی مجھے بہت پسند ہیں‌۔
 
سارہ خان

محفلین
کیوں نہیں لگتا تیلے بھیا ۔۔ بہت لوگ جاتے تھے کراچی سے وہاں ۔۔۔ میں دو دفعہ جا چکی ہوں ۔۔ 5۔۔ 6 سال پہلے ۔۔ اور میرے بھائی تو جھیل سیف الملوک کے اتنے دیوانے تھے ہر سال جاتے تھے ضرور ۔۔ اب تو حالات ہی نہیں وہاں جانے کے ۔۔۔
 
ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ اس علاقے کے حالات بالکل خراب نہیں ۔۔۔ بس لوگ ڈر کے مارے نہیں جا رہے۔
حالیہ جولائی میں جب میں سیف الملوک گیا تو زیادہ سے زیادہ وہاں 200 لوگ موجود تھے حالانکہ ان ایام میں وہاں سیزن peak پر ہوتا تھا۔ اور روزانہ ہزاروں افراد آتے تھے۔
ایبٹ آباد سے مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان اور ناران بالکل محفوظ علاقوں میں واقع ہیں اور وہاں امن و امان کا کوئي مسئلہ نہیں۔
 
Top