میری کشمکش یا یہ شعر ؟واہ ۔۔۔ ۔! بہت خوب ۔۔!
میری کشمکش یا یہ شعر ؟واہ ۔۔۔ ۔! بہت خوب ۔۔!
میری کشمکش یا یہ شعر ؟
مجھے علم تھا میں نے مذاقاً یہ سوال کیا تھا۔
واہ۔۔۔ جناب ذرا غور فرمائیں۔۔۔ کہ شاعر کہتا ہے۔۔۔میں شاعر تو نہیں، مگر اے حسیں
میں نے جب سے، دیکھا تجھ کو
تب سے مجھ کو
شاعری آ گئی۔
یا پھر
کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار
اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں
مکمل مثال کیوں نہیں لکھی آپ نے۔۔۔۔چلیے! جان بچی سو لاکھوں پائے۔
اعتراف کا تصور صرف عیسائیت میں پایا جاتا ہے۔۔۔ یا مسلمانوں کے ہاں بھی یہ سلسلہ چل نکلا ہے۔۔۔ اب توبہ کی بجائے۔۔۔آپ کا پیش کردہ قصہ تو خیر کچھ مختلف ہے۔
تاہم شاعری کے حوالے سے احمد ندیم قاسمی نے کچھ یوں کہا ہے۔
ویسے شاعری ذریعہِ اظہار ہے اور اسے محض عشقِ لیلیٰ سے نتھی کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ تاہم اس حقیقت سے بھی انکار نہیں ہے کہ شاعری میں جان پڑ جاتی ہے جب شعراء اس قسم کے عارضے میں مبتلا ہوتے ہیں۔ بقول شاعر:
اُس کا ستم بھی عدل سے خالی نہیں ندیم
دل لے کے شاعری کا سلیقہ سکھا دیا
حرف جذبوں سے رنگ پاتے ہیں
آگہی شاعری نہیں ہوتی
اعتراف کا تصور صرف عیسائیت میں پایا جاتا ہے۔۔۔ یا مسلمانوں کے ہاں بھی یہ سلسلہ چل نکلا ہے۔۔۔ اب توبہ کی بجائے۔۔۔
واہ۔۔۔ جناب ذرا غور فرمائیں۔۔۔ کہ شاعر کہتا ہے۔۔۔
میں شاعر تو نہیں۔۔۔ ۔
سبحان اللہ۔۔ کیا سچا کلام ہے۔۔۔
مکمل مثال کیوں نہیں لکھی آپ نے۔۔۔ ۔
یہ "طغرہ" کیا ہوتا ہے؟خوب قطعہ ہے۔ اس کا تو اردو محفل کینٹین میں طغرہ لگانا چاہئے
بہت شکریہ بھائی!ماشاء اللہ خوب قطعہ ہے بھائی صاحب!
بہت لطف آیا پڑھ کر۔
تعریف کا شکریہ۔۔۔خوب قطعہ ہے۔ اس کا تو اردو محفل کینٹین میں طغرہ لگانا چاہئے
طغرہ طغرہ ہوتا ہےیہ "طغرہ" کیا ہوتا ہے؟
ارے نہیںتعریف کا شکریہ۔۔۔
طغرہ اگر لگادیا تو وہاں سے بہت سارے لوگ بھاگ جائیں گے۔
ارے ہاں آپ تو وہاں کی تھانیدارنی ہیں ۔۔۔ ۔ بڑی دور کی سوچی ہے آپ نے بھی۔
وہ طغرہ جو ظغرہ ہوتا ہے اصل میں کیا ہوتا ہے؟طغرہ طغرہ ہوتا ہے
لغت میں تلاشیںوہ طغرہ جو ظغرہ ہوتا ہے اصل میں کیا ہوتا ہے؟
تو محفل کی ان جیتی جاگتی لغتوں کا کیا فائدہ؟لغت میں تلاشیں
خوش خط تحریر کو طغرہ کہتے ہیں خاص کر جب اسے فریم کرکے دیوار پر لگایا جائے۔ واللہ اعلمتو محفل کی ان جیتی جاگتی لغتوں کا کیا فائدہ؟
شکریہ آج پہلی مرتبہ مجھے علم ہواخوش خط تحریر کو طغرہ کہتے ہیں خاص کر جب اسے فریم کرکے دیوار پر لگایا جائے۔ واللہ اعلم