طارق شاہ
محفلین
خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
تشکّرشیئر کرنے پر ذیل کے اندراج اشعار میں میرے خیال میں" وہ " ٹائپ ہونے سے رہ گیا تھا
دیکھ لیجئے گا ، اشعار شاید یوں ہیں :
ہائے اُس کا وہ موج خیز بدن
میں تو پیاسا رہا لبِ جُو بھی
ہیں یہی جون اِیلیا وہ جناب !
سخت مغرور بھی تھے، بد خُو بھی
تشکّر ایک بار پھر سے ،جناب !
بہت خوش رہیں
آخری تدوین: