ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کر کے دیکھیں۔ورڈ ویب کی طرز کی ایک ایسی ایپلیکیشن جو ہمیں ایک اچھے اُردو ایڈیٹر کے فوائد بھی دے سکے۔
الفاظ کی فہرست کے آخر سے دوسرے جوڑے ( ہین: "ہیں" ) کے بعد کوما نہیں ہے، ابھی میں ٹیسٹ نہیں کر سکا۔اس سکرپٹ میں زیادہ الفاظ درج کرنے سے یہ کام نہیں کر رہی ہے۔
ابن سعید بھائی، اسے دیکھتے؟
سکرپٹ یہ ہے۔
جزاکم اللہ، اب کام کر رہی ہے سکرپٹ۔اس ربط پر موجود فائل آزما لیں۔
autoCorrect("خیاک|خیاگ|خیاپ|", "خیال");
آپ User:Asadpg/common.js میں کوڈ رکھیں اور پھر خانہ ترمیم میں چیک کر سکتے ہیں۔اگر میں یہ سکرپٹ ویکیپیڈیا پر استعمال کرنا چاہوں تو مجھے کیا کرنا ہو گا؟
مسئلہ اسکیپنگ کا ہی ہے، اوپر والی سطر ایسے ہونی چاہیے:...HTML:autoCorrect("خیاک|خیاگ|خیاپ|", "خیال");
autoCorrect("خیا[ک|ہ|پ]", "خیال");
یا
autoCorrect("(خیاک|خیاگ|خیاپ)", "خیال");
لفظی درستگی کا تو یہی حال ہونا ہے۔ غالباً زیادہ بہتر طریقہ کار یہ ہوگا کہ خود کار درستگی کے بجائے محض غلطیوں کا ہائیلائٹ کیا جائے اور لکھنے والوں کو اسے درست کرنے کا موقع دیا جائے، یوں اسپیس دیتے ہی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نیز یہ کہ فہرست میں زیادہ مخصوص اندراجات کو پہلے پراسیس کیا جائے، مثلاً سہ لفظی مرکبات پھر دو لفظی اور بھر مفردات۔پہلی سکرپٹ جسے درست کر کے سعود بھائی نے دیا تھا، اس میں مسئلہ یہ ہے کہ وہ زیادہ الفاظ پر واقعی کام نہیں کر رہی ہے۔ دوسری سکرپٹ زیادہ الفاظ نیز مرکبات پر بھی کام کر رہی ہے لیکن اس میں ایک پرابلم یہ ہے کہ سپیس دینے سے قبل ہی لفظ تبدیل ہوجاتا ہے۔ کیا اس سکرپٹ میں ایسی تبدیلی ہوسکتی ہے کہ وہ سپیس دینے کے بعد تبدیلی کرے؟
دوسری سکرپٹ کا ربط
ابن سعید ، نبیل