نظام الدین
محفلین
ایک عورت کے لئے اس سے بڑھ کر خودکشی کا جواز اور کیا ہوسکتا ہے کہ دوسری عورت نے بھی اسی کے رنگ اور ڈیزائن کے کپڑے پہنے ہوں!
(مستنصر حسین تارڑ)
(مستنصر حسین تارڑ)
اپنا بچاؤ کرنے کیلئے تیار ہوجائیے۔ایک عورت کے لئے اس سے بڑھ کر خودکشی کا جواز اور کیا ہوسکتا ہے کہ دوسری عورت نے بھی اسی کے رنگ اور ڈیزائن کے کپڑے پہنے ہوں!
(مستنصر حسین تارڑ)
اب کیا خواتین تبدیل ہو گئی ہیں؟ایسا اب نہیں ہوتا
ذاتی مشاہدہ ہے کہ اب بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ خودکشی تو نہیں مگر جلن بہت شدید ہوتی ہے۔ بلکہ شادی بیاہ یا عید وغیرہ پر کپڑے بنائے جاتے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ کوئی دوسری خاتون نہ دیکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ شو خراب ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا اب نہیں ہوتا
ذاتی مشاہدہ ہے کہ اب بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ خودکشی تو نہیں مگر جلن بہت شدید ہوتی ہے۔ بلکہ شادی بیاہ یا عید وغیرہ پر کپڑے بنائے جاتے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ کوئی دوسری خاتون نہ دیکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ شو خراب ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذاتی مشاہدہ لکھا تو ہےآپ کا مشاہدہ ہے؟
جی بلکل ٹھیک کہا ہے بعض خواتین تو ایسی وجہ سے شادی بیاہ کی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلی جاتی ہیں اور ایسا اکثر بھابھی اور نند اور مخصوص رشتوں کے درمیان ہی ہوتا ہے ۔۔۔ سچ پوچھیں تو میری عادت بلکل بھی ایسی نہیں ہیں ۔۔ذاتی مشاہدہ ہے کہ اب بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ خودکشی تو نہیں مگر جلن بہت شدید ہوتی ہے۔ بلکہ شادی بیاہ یا عید وغیرہ پر کپڑے بنائے جاتے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ کوئی دوسری خاتون نہ دیکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ شو خراب ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔