اچھا نظریہ ہے۔ پر مسئلہ وہی ہزاروں سال پرانا ہے۔ برے وقتوں میں نچلے عملے کی چھٹی ہو جاتی ہے اور جب ساتھ میں ٹیکنالوجی کے گر سے انسانوں کی ضرورت ویسے ہی ختم ہو رہی ہو نیز سسٹم وہی 300 سال پرانا لیبر فورس والا ہو تو ظاہر ہے مسائل تو ختم نہیںہوں گے۔ کیا کبھی کسی نے غور کیا ہے کہ موجودہ دور میں ہر چیز میں ترقی ہو رہی ہے سوائے ہمارے گلوبل معاشی نظام کے؟ اگر جدت پیدا کرنی ہے تو عالمی معیشت میں کی جائے تاکہ بے روز گار بھوکا تو نہ مرے!
مائکل مور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بہترین ڈاکومنٹری: CAPITALISM: A LOVE STORY کے مطابق خود امریکہ میں روزانہ ۱۴۰۰۰ جابز غائب ہو جاتی ہیں!

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=JeROnVUADj0"]YouTube- CAPITALISM: A LOVE STORY - TRAILER[/ame]