انتہائی افسوسناک ۔ انتہا پسندی ہماری رگوں میں کس قدر سرائیت کر چکی ہے اس کا ثبوت بعد از خود کش دھماکے کے ٹمبر مارکیٹ ، پیپر مارکیٹ ، ڈینسو ہال اور جلی بھنی املاک سے ملتا ہے ۔ ملک کے موجودہ حالات میں کم از کم حکومت کو بلا مسلک و جماعت کی تفریق کے کھلے میں اجتماعوں اور جلوسوں پر پابندی لگا دینا چاہیے ۔ اس طرح نقصان بھی کم ہو گا اور حملہ آوری کے امکانات بھی کم ہوں گے ۔
وسلام