آپ شاید تصویر کا ایک رخ دیکھ رہی ہیںپرفیوم کی بوتل میں خوشبو قید ہی تو ہوتی ہے
بند کلی میں قید ہوتی ہے، کلی کھل جائے، پھول بن جائے تو خوشبو بھی پنچھی کی طرح یہ جا وہ جا۔۔۔۔ نہیں؟
خوشبو چھپائے نہیں چھپتی ... پرفیوم بھی آپ خود لگاتے ہیں لیکن کوئی نہ کوئی اس خوشبو کو پا لیتا ہے..لیکن اس سب کے باوجود الفاظ ومعانی پرفیوم کی بوتل کا کام دیتے ہوئے اسے غیروں کی ناک سے بچائے رکھتے ہیں
بہت خوبصورت جواب۔۔۔۔۔۔۔خوشبو چھپائے نہیں چھپتی ... پرفیوم بھی آپ خود لگاتے ہیں لیکن کوئی نہ کوئی اس خوشبو کو پا لیتا ہے..
اس لیے تو کہا کہ خوشبو سفر در سفر بے شمار بھیس بدلنے والی اک مسافر ہے ..بہت خوبصورت جواب۔۔۔۔۔۔۔
لیکن استعمال کے ساتھ یہ مقید ہو جاتی ہے کہ ایک ہی جگہ سے پھوٹتی ہے دوسرے صرف فرحت کا احساس پاتے ہیں جیسے خوبصورت جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو گویا آپ خوشبو کو چیز اور احساس دونوں سمجھتے ہیںبہت خوبصورت جواب۔۔۔۔۔۔۔
لیکن استعمال کے ساتھ یہ مقید ہو جاتی ہے کہ ایک ہی جگہ سے پھوٹتی ہے دوسرے صرف فرحت کا احساس پاتے ہیں جیسے خوبصورت جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اس مسافر کا نقطہ آغاز ایک ہی ہےاس لیے تو کہا کہ خوشبو سفر در سفر بے شمار بھیس بدلنے والی اک مسافر ہے ..
حساس لوگوں احساس، اور ۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کے لئے میٹیریل (شے)
خوشبو اور بدبو درحقیقت ایک ہی قسم کے کیمیائی اجزاء سے بنتی ہے جسکا انسانی حس ’’سونگھ‘‘ کی مدد سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے:مجھے arifkarim کے کمنٹ کا انتظار ہے
پر مزاح کی ریٹنگ منفی کہاں سے ہو گئی؟ اور یہ انتقامی کاروائی کون کر رہا ہے؟لڑی کے/کی ایڈمن سے درخواست ہے کہ منفی ریٹنگ کے ذریعے انتقامی کاروائی کرنے والے کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
جی منفی ریٹنگ کے خلاف ضرور کاروائی کروں گی۔لڑی کے/کی ایڈمن سے درخواست ہے کہ منفی ریٹنگ کے ذریعے انتقامی کاروائی کرنے والے کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
جی عباس اعوان صاحب پر مزاح منفی ریٹنگ نہیں ہوتی۔ مضحکہ خیز منفی ہوتی ہے۔پر مزاح کی ریٹنگ منفی کہاں سے ہو گئی؟ اور یہ انتقامی کاروائی کون کر رہا ہے؟
سخت خفگی والی ریٹنگ۔۔۔۔بھئی میں نے ٹیکنیکلی جواب دیا، اس کا مطلب میں مٹیریلسٹک ہوگئی؟ یہ کیا بات ہوئیحساس لوگوں کیلئے احساس، اور ۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کے لئے میٹیریل (شے)
قید نہیں ہوتی.. خوشبو کا مقدر قید ہونا نہیں.. ہوا کے دوش پر جا بجا سفر کرنا ہے..اور پھر ہر سفر کے دوران اک پڑاﺅ ضرور ہوتا ہے تو پھر خوشبو کی سی سبک رفتار کا بھی اک پڑاﺅ ہوا
اوئے بی بی ام جرنل بات کرتی ہے، اور تم اپنے اوپر لے گیا۔اب ام تم کو کیا بولے ، خانہ آبادسخت خفگی والی ریٹنگ۔۔۔۔بھئی میں نے ٹیکنیکلی جواب دیا، اس کا مطلب میں مٹیریلسٹک ہوگئی؟ یہ کیا بات ہوئی