مبارکباد خوشخبری

شمشاد

لائبریرین
ادھر مردوں کی بیٹھک میں آئیں وہاں بتاتا ہوں۔ یہ تو جیہ کے کاکے کا دھاگہ ہے، ایسا نہ ہو خان صاحب غصہ کر جائیں۔
 

زینب

محفلین
ایسے چھوٹے موٹے حملوں کی ہم پرواہ نہیں کرتے۔

ویسے اس ماہ کی 29 تاریخ کو بیٹھک کا دروازہ سب کے لیے کھلا رہے گا، مرد و عورت کی کوئی تشخیص نہیں ہو گی۔ لنگر بٹے گا اس لیے سب آ سکتے ہیں۔

ہوں پا جی آپ کچھ کچھ چلاک نہین ہوتے جا رہے دروازہ کھولا وہ بھی 29 کو:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی میں گیبین خان کی بات کر رہا تھا۔ اب تو وہ ماشاء اللہ اتنا بڑا تو ہو ہی گیا ہو گا۔
 

طالوت

محفلین
جی ہاں صحیح کہا ، بلکہ آنے والے دنوں میں گبین کی اماں جب بوکھلائی بوکھلائی نظر آئیں گی تو یہ بات اور بھی مضبوط ہو جائے گی ۔۔
وسلام
 
Top