مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

زین

لائبریرین
ہر چیز میں فائدے کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی چیز تو بغیر فائدے کے بھی کیا کروووووووو
بہت مبارک ہو ، خوشی
ہمیشہ خوش رہو



ویسے ہم بھی مبتدی سے معاون اور معاون سے محسن اور محسن سے مشتاق بن گئے لیکن کسی نے مبارکباد نہیں‌دی
یہ لڑکیوں‌کی کیوں‌اتنی خاطر مدارت کی جاتی ہے ؟؟؟
 

خوشی

محفلین
اچھا تو غبار تھا دل کا تبھی میں کہوں کہ میں‌تو کسی این ذیڈ کو جانتی بھی نہیں پھر مجھ سے خفا کیوں ھیں یہ اچھاااااااااااااااااا اے گل سی
 

زین

لائبریرین
اچھا تو غبار تھا دل کا تبھی میں کہوں کہ میں‌تو کسی این ذیڈ کو جانتی بھی نہیں پھر مجھ سے خفا کیوں ھیں یہ اچھاااااااااااااااااا اے گل سی
مرے دل میں‌کوئی غبار نہیں۔ میں‌نے تو آپ سے نہیں‌باقی ساتھیوں سے گلہ کیا ہے :rolleyes::roll:
میں‌بھلا آپ سے کیوں خفاہوں گا ؟؟؟؟ا:confused:ور ایک بات اور میں این ذیڈ نہیں‌زین زیڈ‌ایف ہوں:hatoff::grin:
 

زین

لائبریرین
تو میں‌نے پہلے ہی اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ آپ کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتی ہو
جسے آپ نے "چغل خوری"قرار دیا
 

تعبیر

محفلین
101151.gif
 

خوشی

محفلین
شکریہ بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت
 

جہانزیب

محفلین
ہر چیز میں فائدے کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی چیز تو بغیر فائدے کے بھی کیا کروووووووو
بہت مبارک ہو ، خوشی
ہمیشہ خوش رہو
ویسے ہم بھی مبتدی سے معاون اور معاون سے محسن اور محسن سے مشتاق بن گئے لیکن کسی نے مبارکباد نہیں‌دی
یہ لڑکیوں‌کی کیوں‌اتنی خاطر مدارت کی جاتی ہے ؟؟؟

اوہ میں نے پہلی بار کسی کو مبارک دی، اور وہ لڑکی نکلی :eek:
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہوخوشی.. ابھی ہی سوچا کہ تم کو ویلکم کہوں تو یہاقں اس کا تھریڈ کھلا ہوا نظر آ گیا. اب خوش آمدید اور مبارک باد ایک ساتھ یہاںہی..
 
Top