مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

خوشی

محفلین
سالگرہ مبارک ہو خوشی :bighug:
اللہ آپکو صحت و سلامتی تندرستی عطا کرے۔ لمبی عمر پائیے ۔ ہزاروں سال جگُ جگُ جئیں :bighug:

:rose:

b-day_teddy_flws.gif

photo0025.jpg

ہیپی برتھڈے ٹو یو :rose: :angel:

اووووووووووووووووووووووووووو بوچھی جی بہت شکریہ خیر مبارک ، کیک بہت مزے کا ھے بہت شکریہ، آپ کو بہت یاد کیا کیک کھاتے وقت
 
خوشی

محفلین
السلام و علیکم ۔۔۔ خوشی جی چھپ چھپا کے سالگرہ منا رہی ہیں ۔۔کیک بھی نہیں‌کھلایا آپ نے۔۔۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو‌ خوشی رانی ۔۔۔:happy:۔۔۔۔ ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ۔۔
خوشی جی خوش رہیں سدا۔۔آمین ۔۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔آمین ۔اور آپ ہنستی مسکراتی رہیں ادھر بھی اور اُدھر بھی۔۔۔ آمین۔

خیر مبارک بہت شکریہ کاشفی جی ، چھپ چھپا کے کیوں ، آپ نے کون سی موم بتیاں گن لینی تھیں:battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووو بوچھی جی بہت شکریہ خیر مبارک ، کیک بہت مزے کا ھے بہت شکریہ، آپ کو بہت یاد کیا کیک کھاتے وقت

جی ۔۔ یہ کیک میری سس ساتھ لائی تھی کہ جانتی تھی میرے کیک اسوقت ختم شد ہیں ۔۔ تو آدھا بہن نے، بہنوئی نے چائے کے ساتھ کھایا باقی کا سارا میں نے ہڑپ لیا ۔۔ جب آپکو ٹیکیسٹ کیا تب یہ کیک ہی کھارہی تھی میں :battingeyelashes:
 
آپ کے نہ آںے کی وجہ سے ہم نے ہفتے کے دن ہی سالگرہ منا لی تھی ۔ اکیلے کھایا ہضم ہو گیا کیا:mad:
 
فرذوق احمد

محفلین
خیر مبارک فاروق جی بہت شکریہ

یہ مبارک دنیا میں‌آنے کی وجہ سے ھے اب یہ مت پوچھیئے گا کبھی آئیں پرانی بات ھے ویسے بھی اب یاد کہاں رہتی ھے اس عمر میں

جی بہنا فاروق نہیں‌فرذؤق نام ہے میرا ۔

میرا نہیں خیال کہ بندہ اپنی شادی کی تاریخ اور تاریخ‌پیدائش بھول جائے؟؟؟؟؟
 
خوشی

محفلین
معذرت چاھتی ہوں جانے میں نے‌آُپ کا نام فاروق ہی کیوں پڑھا جب بھی پڑھا ، میں نے جان بوجھ کے ایسا نہیں کیا

سچ کہا اپنی تاریخ پیدائش کوئی نہیں بھولتا نہ ہی شادی کا دن
کیونکہ ہم دوسروں کی غلطیاں جو کبھی نہیں بھولتے
 
تیشہ

محفلین
آپ کے نہ آںے کی وجہ سے ہم نے ہفتے کے دن ہی سالگرہ منا لی تھی ۔ اکیلے کھایا ہضم ہو گیا کیا:mad:

:blushing:
سوری ۔۔ لاسٹ ویک میرا بس بہنوں کے آنے جانے میں ہی گزرا ،، کل ملتے ہیں ناں :party: انشااللہ، :battingeyelashes:

میں نے ایڈریس نوٹ کرلیا ہے ۔۔ اور جلدی فارغ ہوگئی تو کل آپ سے ملاقات رہے گی ۔۔ پہلے میں ذرا نائٹ بریج کے کام نمٹا لوں ۔۔ لمبا سفر ہے مگر ہوپفلی گیارہ بجے تک پہنچ جاؤں گی ۔۔ وہاں سے کتنے بجے واپسی کے لئے نکلتی ہوں نو آئیڈیا :worried: ۔۔ مگر پھر بھی پوری کوشیش ہوگی آپ تک پہنچ آؤں :battingeyelashes:
 
Top