محمود احمد غزنوی
محفلین
اررررررر میں تو اپنی خوشی کی بات کررہا تھا۔ آپ سے کسی کی خوشی کیوں برداشت نہیں ہوتی
ٹھیک کہتے ہیں آپ ۔کوئی بات نہیں، ذہن میں جو کچھ بھرا ہوا ہے، وہ نکل جائے گا تو ٹھیک ہو جائے گی۔
شکریہ بھیا مگر شاید یہ اس سلسلے کی کوئی کڑ ی نہیں میرے اندر کی الجھن تھی۔ابھی اس بات کی فکر نہ کرو کہ ٹھیک لکھا کہ غلط۔۔ بس کوشش کر کے لکھتی رہو۔ پہلی منزل ربط تحریر ہے۔ جو آہستہ آہستہ آتا جائے گا۔ سوچ کا ارتکاز دوسری منزل ہے۔
آک کل کے دور میں خوشی کو کون تلاش نہیں کر تا اپیا ۔؟بہت خوب ناعمہ
ویسے یہ خوشی کو کس خوشی میں تلاش کیا جا رہا ھے
شکر یہ اپیایہ خود کلامی نے مشورہ دیا تھا غالبا آپ وہی لکھنے کی کوشیش میں ہیں
اچھی کوشیش ہے ۔۔ جاری رکھئیے ۔ باقی سب لکھنے والے شروعات ایسی ہی کرتے ہیں آہستہ آہستہ ٹھیک ہونے لگتے ہیں اور تحریر بھی بلآخر ٹھیک اور بہتر ہوتی جاتی ہے ۔ ۔ ۔
لکھنا جاری رہے ۔