خوشی ۔ملاقات

عسکری

معطل
پہلے تو بوچھی کی شکر گزار ہوں کہ وہ وقت نکال کے اور پھر اتنے خراب موسم میں بھی مجھجے ملنے آئیں

میں نے جاب سے ایک دو بار فون کرکے بوچھی سے ان کا پروگرام پوچھا مجھے فکر تھی کہ میرے گھر پہنچنے سے پہلے ہی کہیں وہ اسٹیشن پہ نہ پہنچ جائیں کیونکہ اسٹیشن گھر سے زیادہ دور نہیں ھے، بوچھی جب آئیں تو بارش میں بھیگ چکی تھیں بہت تھکی ہوئی لگ رہی تھیں کیونکہ وہ علی الصبح گھر سے نکلی تھیں ، مگر مجھے مل کے وہ تازہ دم ہو گئیں:) ساری تھکن رفو چکر ہو گئی ان کی ، ایسامجھے لگتا ھے:) بوچھی کے بارے میں کیا کہوں‌آپ لوگ انھیں مجھ سے زیادہ جانتے ھیں بہت ملنسار ھیں تبھی تو آ گئی مجھے ملنے ، بہت کم وقت کے لئے آئیں کچھ زیادہ کھایا پیا بھی نہیں ، مگر کم وقت میں بھی ہم جتنی باتیں کر سکتے تھے کیں ، افسوس کسی کی چغلی نہیں کر سکے ہم لوگ کہ ہمیں فرصت نہیں ملی:biggrin: ، باقی کل :)

مجھے اسی بات کاڈر تھا:tongue:
 

خوشی

محفلین
مجھے نہیں لگتا ہم اگلی بار بھی کسی کی چغلی کر پائیں گے باتوں سے فرصت ملے گی تو سوچیں‌گے کسی کے بارے
 

خوشی

محفلین
یہ رائے شماری کا پیغام کیوں‌آ رھا ھے بار بار مجھے کہیں کلک کر دیا کیا میں نے
 

خوشی

محفلین
بہت شکریہ امین فہیم جی ویسے یہ امین فہیم اور زرداری ملاقات ہر گززززز نہ تھی
 
Top