خوشی

جاسمن

لائبریرین
یہ بہت اچھی تحریر ہے۔۔ مگر اس کاپیغام پورا نہ ہوا ہے۔۔ مجھے منطقیں اچھی لگی ہیں ،،پر انجام کو ایک پہنچی وہ روشنی کی۔۔اعلیٰ
میرا خیال ہے کہ یہ تحریر ایک انجام لئے ہوئے ہے۔ اور ایک خوبصورت پیغام ہے ہم سب کے لئے۔ اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے۔حقیقت ہے کہ خوشی اللہ کی مخلوق کے کام آنے میں ہے۔
 
خوشی کی حقیقت ہے ہی یہی ، بہت شکریہ ، شاد رہئے جی
 
نور وجدان

لائبریرین
پیغام تو بہت واضح ہے نور :sad: چلئے اچھی تو لگی تحریر شکریہ
یقینا پیغام بہت واضح ہے ۔۔۔ میں نے منطق کی بات کی تھی جس میں آپ نے بتایا کہ مادہ جگنو کے حوالے سے ۔۔ میں سوچ رہی تھی شاید آپ اس پہلو پر روشنی کریں گے ۔۔ اور مجھے تو بہت اچھی لگی ۔۔۔ میری لاعلمی ہے میں سمجھ نہ پائی ہوں گی ۔:(م
 
یہاں منطق سے زیادہ جبلت کی بات ہے، آپ یہ دیکھئے کہ ایشیا میں پائے جانے والے جُگنو ایک کورس کی صورت میں چمکتے ہیں جبکہ باقی جگہ ایسا نہیں ہوتا۔ یہی حال کچھ علاقوں میں پائے جانے والے جگنوؤں میں ہے کہ مادہ جُگنو روشنی سے رجھاتی ہے اور پھر پیٹ کا ایندھن بنا لیتے ہے ، خیال رہے کہ جُگنو مسمرائز ہوا ہوتا ایسے میں :-( مسکین نا
 
جاسمن

لائبریرین
یقینا پیغام بہت واضح ہے ۔۔۔ میں نے منطق کی بات کی تھی جس میں آپ نے بتایا کہ مادہ جگنو کے حوالے سے ۔۔ میں سوچ رہی تھی شاید آپ اس پہلو پر روشنی کریں گے ۔۔ اور مجھے تو بہت اچھی لگی ۔۔۔ میری لاعلمی ہے میں سمجھ نہ پائی ہوں گی ۔:(م
نور سعدیہ شیخ! آپ کا رویّہ بہت مثبت ہے۔ خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کو آسانیاں عطا کرے۔ آمین1
 
Top