مبارکباد خوش آمدید بابا جانی (اعجاز اختر صاحب

میں بھی حیران ہوا شروع میں کہ الف عین صاحب کس مہارت سے غزلوں پر تنقید کر رہے ہیں پھر غور کیا تو محسوس ہوا کہ اپنے محترم اعجاز صاحب ہیں مگر یہ سمجھ نہ آئی کہ الف عین کب اور کیسے ہوئے ہیں۔

بہت خوشی ہوئی کہ اعجاز صاحب ہم سب میں واپس آ گئے ہیں اور ان کی شفقت اور محبت ہم سب کو ملتی رہے گی۔
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم بابا جانی

اس پوسٹ کو دیکھ کر میں حیرت میں مبتلا ہوگئی، جوں جوں پڑھا معاملہ کچھ کچھ سمجھ آنے لگا، محترم آپ تو اس محفل کے روح رواں ممبرز میں سے ہیں آپ کسی کی گستاخی پر کبھی توجہ مت دیں، اگر سب نے یہاں "الف عین" کی شناخت نہ کروائی ہوتی تو مجھ جیسے لوگ جو کافی غیر حاضری لگاتے ہیں وہ آپ کو کہاں ڈھونڈتے؟؟؟
 
Top