تعارف خوش آمدید سیمل

سیمل

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم

خوش آمدید سیمل !

مطالعہ سے آپ کا شغف جان کر بہت خوشی ہوئی !
اور اس حوالے سے بھی کہ آپ واصف علی واصف کے کلام کو یہاں پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

و علیکم السلام
سیدہ شگفتہ۔۔۔۔ آپ کا بے حد شکریہ
 
سیمل

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
203963276_16b8d26a5d.jpg

جنابہ سیمل صاحبہ ،

آپ پر سلامتی ہو ۔

بہت شکریہ شمیل۔۔۔۔ اس تفصیلی تعارف کا۔۔۔۔۔ آپ کا انداز بے حد منفرد ہے۔۔۔ خوش رہیے۔۔۔۔
 
سیمل

محفلین
امن ایمان نے کہا:
اوہ۔۔ ایمان میں چپ نہیں تھی ہوئی۔۔۔آپکی دعا مکمل ہو گئی تھی۔۔۔ میں نے اقتباس میں غلطی کی تھی۔۔۔ اب دیکھیے۔۔۔ میں نے تصحیح کر دی ہے ۔۔۔۔۔ خوش رہیے۔۔۔

اوہ اچھا۔۔۔میں بھی حیران تھی کہ آپ سب کو جواب میں کچھ نہ کچھ کہہ رہی ہیں۔۔اور مجھے ایک لفظ بھی نہیں کہا :)

سیمل آپ نے عمیرہ کا ناول امر بیل پڑھا ہے۔۔؟ یہ میرا پسندیدہ ناول ہے۔۔اور جتنا میں اس کو پڑھ کے روئی ہوں۔۔شاید اپنی پوری زندگی میں اتنا نہیں روئی :oops:

میں نے یہ ناول تسلسل سے نہیں پڑھا۔۔ ٹکڑوں میں ہی پڑھا۔۔۔۔ہاں آخری قسط کو پڑھ کر کئی دن میں خود بہت رنجیدہ رہی۔۔۔ لیکن افر پورا ناول پڑھتی تو شاید روتی بھی کیونکہ جس نے بھی پورا پڑھا رویا ضرور۔۔۔۔۔۔۔
باقی کہ عمیرہ احمد اچھا اینڈ بھی کریں تو اس میں اداسی پھر بھی ہوتی ہے عجیب سی
 
سیمل آپ سے بھی دو سوال ہو جائیں ذرا۔

1۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے کیوں نہیں ؟‌

2۔ آسمان سے گر کر کھجور میں کیسے اٹکا جا سکتا ہے ، کیا کھجور کے درخت میں اتنی سکت ہوتی ہے کہ آسمان سے گرے کو سنبھال سکے، مفصل روشنی ڈالیں۔
 
سیمل

محفلین
محب علوی نے کہا:
سیمل آپ سے بھی دو سوال ہو جائیں ذرا۔

یعنی مجھ سے بدلہ لیا جا رہا ہے۔۔۔۔ :D

1۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے کیوں نہیں ؟‌

چونکہ چاندنی چاند کا مؤنث ہے اس لیے چاند سے ہوتی ہے۔۔۔ ستاروں سے روشنی ہوتی ہے۔۔۔ اس لیے چاندنی نہیں ہوتی :lol:

2۔ آسمان سے گر کر کھجور میں کیسے اٹکا جا سکتا ہے ، کیا کھجور کے درخت میں اتنی سکت ہوتی ہے کہ آسمان سے گرے کو سنبھال سکے، مفصل روشنی ڈالیں۔

دیکھیے روشنی بلب کی ڈالنی ہے یا ٹیوب لائٹ کی پہلے یہ سمسیا حل کیجیے۔۔ تا کہ میں روشنی کا انتظام کروں
:lol: :lol:
 
تفسیر

محفلین
سیمل صاحبہ

دیر آید درست آید

دیر سے آنے کی معذرت ۔

آپ سے مل کر بہت خوشی ہورہی۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو بھی مجھ سے مل کر خوشی ہوگی۔ :lol:

Advertisement

ہر نئے ممبر کو سب سے پہلے میر ناول پڑھنے کی درخواست کرتا ہوں ۔ مگر وہ نہیں آتے۔ کیا آپ آئیں گی؟ :lol:
 
سیمل

محفلین
اوہ۔۔۔۔ میں تو حد سے بھی زیادہ لیٹ ہو گئی۔۔۔ جی میں ناول پڑھنے کے لیے تیار ہوں؟؟؟
 
سیمل نے کہا:
محب علوی نے کہا:
سیمل آپ سے بھی دو سوال ہو جائیں ذرا۔

یعنی مجھ سے بدلہ لیا جا رہا ہے۔۔۔۔ :D

1۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے کیوں نہیں ؟‌

چونکہ چاندنی چاند کا مؤنث ہے اس لیے چاند سے ہوتی ہے۔۔۔ ستاروں سے روشنی ہوتی ہے۔۔۔ اس لیے چاندنی نہیں ہوتی :lol:

2۔ آسمان سے گر کر کھجور میں کیسے اٹکا جا سکتا ہے ، کیا کھجور کے درخت میں اتنی سکت ہوتی ہے کہ آسمان سے گرے کو سنبھال سکے، مفصل روشنی ڈالیں۔

دیکھیے روشنی بلب کی ڈالنی ہے یا ٹیوب لائٹ کی پہلے یہ سمسیا حل کیجیے۔۔ تا کہ میں روشنی کا انتظام کروں
:lol: :lol:

نہ بلب کی چلے گی نہ ٹیوب لائٹ کی ، سرچ لائٹ‌ ڈال کر روشن تر کرنا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں بھولے، انہوں نے ہی تو مجھے یاد کروایا ہے۔ :wink: کیوں محب میں صحیح کہہ رہا ہوں نا۔
 
Top