تعارف خوش آمدید شاہدہ اکرم آپی ۔۔

حجاب

محفلین
آج محفل میں ایک نئی ممبر کا اضافہ ہو رہا ہے :) شاہدہ آپی بلاگ لکھتی ہیں وہیں سے میرا تعارف ہوا اُمید ہے محفل پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگی ، خوش آمدید شاہدہ آپی :) باقی تعارف آپ خود کروائیں ۔
 

زین

لائبریرین
میں بھی آن لائن اراکین کی فہرست دیکھ رہا تھا تو ان کا نام نظر آیا ۔ میں سمجھا پرانی ممبر ہے ۔

محفل میں خوش آمدید شاہدہ اکرم آپی
امید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا :)
 
شُکريہ پياری حِجاب اور زيڈ يان ايف خُوش آمديد کے لِئے ،حِِجاب بہت عرصے سے کہہ رہی تھی اُردُو محفِل ميں شامِل ہونے کو ليکِن جِس بھی کام کا جو وقت مُقرر ہوتا ہے وُہ جبھی ہوتا ہے اُردُو ٹيک پر بلاگ تھا کہنی سُننی اور اب عمّار کی مدد سے پھر سے بلاگ بنايا ہے نام وُہی ہے کہنی سُننی ،اچھا لگ رہا ہے محفِل ميں شامِل ہو کر آپ کا شُکريہ
 

زین

لائبریرین
اپنا تعارف بھی کچھ کرائیے ۔

اور میرا نام زيڈ يان ايف نہیں زین ہے ۔
لگتا ہے اب مجھے یوزر نیم چینج کرانا ہوگا :) اکثر ممبرز غلط پڑھ لیتے ہیں‌۔
 

تیشہ

محفلین
سلام ۔۔ ویلکم شاہدہ جی :happy: کہئیے کیسی ہیں ؟
آج آپکو یاد ہم سب کی کھینچ ہی لائی ناں :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے اردو محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
حجاب کی طرح نہ کیجیئے گا کہ اوسطا مہینے میں ایک مراسلہ بھیجنا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
خوش آمدید شاہدہ۔ بی بی سی اردو پر اکثر آپ کے تبصرے پڑھنے کو ملتے ہیں۔ آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے۔ آپ کا لکھا ہوا اس لیے بھی منفرد ہے کہ شاید آپ ان گنے چنے لوگوں میں سے ہیں جو اعراب کا اتنے اہتمام سے استعمال کرتے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
بہت خوب


خوش آمدید شاہدہ امید ہے کہ آپ کی طرف سے بہت اچھا اچھا پڑھنے اور سیکھنے کو ملے گا
 

زینب

محفلین
خوش آمدید شاہدہ باجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہین اپ یہاں دیکھ کے بہت بہت خوشی ہوئی بلاگ پے تو اب ملاقات نہیں ہو سکتی کہ بلاگز ہی بند ہو گئے ہیں اس لیے یہان‌آپ کا انا بہت اچھی خبر ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
اردو محفل پر خوش آمدید شاہدہ صاحبہ، آپ کے بلاگ پر بہت اچھی شاعری پڑھنے کو ملتی تھی امید ہے یہاں بھی ہمارے ساتھ خوبصورت شاعری شیئر کرتی رہیں گی۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ شاہدہ اکرم بہنا
ماشااللہ
آپ کی تحریروں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔
پھول کی پتی سے ہیرے کا جگر کاٹنا ہر کسی کے بس میں کہاں ۔
اللہ کرے زور علم و قلم اور زیادہ آمین
سدا خوش و آباد رہیں آمین
نایاب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اردو محفل میں خوش آمدید شاہدہ آپی ۔ پتہ ہے میں اسی دن سے انتظار میں جب آپ سے یہاں محفل پر آنے کے لیے خواہش کی تھی اور یقین تھا کہ آپ ایک دن ضرور یہاں آئیں گی ، م س ن پر تو آپ سے خوش خبری سن ہی لی تھی یہاں آپ کو دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے اور تھینکس حجاب :hatoff:

شاہدہ آپی آپ پوچھتی ہیں ناں میں کہاں غائب رہتی ہوں تو میں دراصل یہاں ہوتی ہوں بیشتر وقت :blushing: اس لیے اپنے بلاگ اور م س ن پر نہیں پہنچ پاتی ۔آپ سے یہاں تو ہر روز ملاقات ہو سکے گی ۔ آپ وقت نکالیں گی ناں یہاں آنے کے لیے

 
السلام علیکم شاہدہ آپی
اور اردو محفل پر خوش آمدید۔

welcomeclipart16.gif

میری بہت خواہش تھی کہ آپ محفل میں بھی شمولیت اختیار کریں لیکن آپ کی مصروفیات دیکھ کر کبھی کہا نہیں۔ امید ہے کہ ہمیں یہاں بھی باقاعدگی سے آپ کی اچھی اچھی تحاریر پڑھنے کو ملتی رہیں گی۔
 
پہلے پہل اردو ٹیک پر شاہدہ آپی کا بلاگ "کہنی سننی" کے نام سے تھا۔ اس کے بعد گزشتہ دنوں شاہی ڈاٹ تزک نیٹ پر منتقل ہوئیں لیکن کچھ صاحبان کے باعث مطمئن نہو ہونے کی وجہ سے اب ان شاء اللہ بلاگ اسپاٹ پر مستقل بلاگ لکھیں گی۔ ہے نا؟ ;)

شاہدہ اکرم کے بلاگ کا ربط: کہنی سننی
 
Top