تعارف خوش آمدید

shaza

محفلین
شکریہ

سلام بہن،
بہت شکریہ اتنی اچھا ویلکم کرنے کا،انشاءاللہ میں یہاں سب کے تجربات سے فاءدہ اٹھا سکوں گی،فی امان اللہ
 

shaza

محفلین
سلام ، ارے آپ لوگ لڑ کیوں رہے ہیں میں بہن ہی ہوں اور آپ سب کی شکر گزار ہوں اتنے اچھے انداز میں ویلکم کرنے کا:)فی امان اللہ
خوش رہیں اور خوش رکھیں
 
Top