تعارف خوش فہمی

ایم اے اسلامیات ہوں ہر قسم کی علمی تحقیقات شوق سے پڑہتا ہوں بشرط فراغت مذہبی علوم خاص تصوف سے بہت ہی رغبت ہے کج بحثی سے طبعی نفرت ہے اللہ دوسرون کا دل دکہانے سے محفوظ رکہے اور ہم سے وہ کام لے جس مین اس کے حبیب کی رضا اور اس کے بندون کی فلاح ہے آمین
خوش آمدید بھائی۔
 
کیا بات ہے دھڑا دھڑ
مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
چلئے بھائی ہم گیٹ کے پاس ہی کھڑے ہوجاتے ہیں استقبال کےلئے
جی :)آداب
السلام علیکم
تشریف لائیں
انشائ اللہ خوب گذرے گی ۔
 
Top