خوش لوگوں کے قابلِ مشاہدہ مثبت رویے

الف نظامی

لائبریرین
خوش لوگ "روزمرہ کے حالات" میں کیسا رویہ رکھتے ہیں؟

خوش لوگ ایسے مثبت رویوں کے حامل ہوتے ہیں جن کو مختصر "سماجی تعامل"(ملاقات) میں بھی بڑی آسانی سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

ایسے قابل مشاہدہ رویوں میں سے چند اہم ترین رویے درج ذیل ہیں:
خوش لوگ خوش مزاج (cheerful) ہوتے ہیں
وہ مسکراتے رہتے ہیں
وہ تنقید کم کرتے ہیں
وہ چڑچڑے نہیں ہوتے

بحوالہ : تحقیقی مقالہ
Gardiner, G., Sauerberger, K., Lee, D., & Funder, D. (2022). What happy people do: The behavioral correlates of happiness in everyday situations. Journal of Research in Personality, 99, 104236.​
 
آخری تدوین:

یہ بات بالکل درست ہے کہ خوش لوگ مثبت رویے اپناتے ہیں اور اپنی شخصیت سے دوسروں کو خوشی دیتے ہیں۔ ان کا خوش مزاج ہونا، مسکراتے رہنا اور غیر ضروری تنقید سے گریز کرنا نہ صرف ان کی اپنی زندگی کو بہتر بناتا ہے بلکہ ان کے اردگرد موجود لوگوں پر بھی اچھا اثر ڈالتا ہے۔ ایسے رویے معاشرے میں ہم آہنگی اور محبت کو فروغ دیتے ہیں، اور ہمیں بھی چاہیے کہ ہم ان سے سیکھیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں ان خوبیوں کو اپنائیں۔
 
Top