محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
جب ہماری پیروڈی نے جناب محمد وارث کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیردیں
جی ہاں یہ ابھی میرے ایک کولیگ نے بھی پوچھا ہے کہ آج آپ خلافِ عادت سکرین پر نظریں گاڑے مسکرا کیوں رہے ہیں، کیا بتاتا کہ کیسی ظالم غزل پڑھی ہے ابھی۔