خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

arifkarim

معطل
مجھے کیا پوچھنا چاہیئے تھا کیا نہیں۔شاید یہ آپ نہیں جانتے۔۔کیونکہ شاید آپ نیلے پیلے پڑ گئے ہیں میرے جواب سے۔جو رُخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔:)
کیا میں ایک دوسرا سوال بھی کرسکتا ہوں؟
:)
جی ضرور۔ بلا اجازت :)
 
محمداحمد

لائبریرین
"مسلمان" ہیں ہی اس قابل کہ انکا مذاق اڑایا جائے۔

مانا کہ استہزا کا محل بھی کبھی ہوتا ہے لیکن جن لوگوں کا شیوہ ہی یہ ہو کہ ہر بات کا مذاق اُڑایا جائے وہ شاید خود کو "اس" کیٹیگری میں ہی نہیں رکھتے ورنہ کبھی تو گفتگو کا رُخ اصلاحِ احوال کی جانب بھی ہوتا۔

اور جو لوگ خود کو "اس" کیٹیگری میں نہیں رکھتے اُن سے گلہ بھی کوئی نہیں ہے۔
 
یہ دھاگہ بھی تو یقیناً کسی مسلمان نے ہی لکھا اور پوسٹ کیا ہے :)
 
کاشفی

محفلین
یہ دھاگہ بھی تو یقیناً کسی مسلمان نے ہی لکھا اور پوسٹ کیا ہے :)
پوسٹ سے متعلق۔
یہ ایک فورم ہے۔ اردو محفل۔ یہاں خبریں، معلومات وغیرہ وغیرہ شیئر کرسکتے ہیں لوگوں کی دلچسپی اور معلومات وغیرہ وغیرہ کے لیئے۔۔
فورم میں خبریں شیئر کرنے کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ شیئر کرنے والا شخص اس خبر یا معلومات سے مکمل طور پر متفق ہے۔۔ لیکن کسی پوسٹ پر بیجا تنقید اور پوسٹ کرنے والے کو لال ریڈ نیلا بلو وغیرہ کہنے کا مقصد صرف یہی ہوتا ہے کہ تنقید کرنے والا تعصب پسند ہے ۔ کبھی وہ بات مہاجر کی طرف لے کر جاتا ہے کبھی دوسری طرف۔۔ صرف تعصب اور اپنے پینڈو ذہن کی وجہ سے۔ پینڈوپنا لوگوں کو چھوڑ دینا چاہیئے۔۔۔
یہ لڑی مہاجر غیر مہاجر کی نہیں ہے۔۔یہاں موضوع سے متعلق ہی گفتگو کریں۔
 
اوشو

آئینے بیچتے ہو اندھوں کے شہر میں
 
arifkarim

معطل
لیکن کسی پوسٹ پر بیجا تنقید اور پوسٹ کرنے والے کو لال ریڈ نیلا بلو وغیرہ کہنے کا مقصد صرف یہی ہوتا ہے کہ تنقید کرنے والا تعصب پسند ہے ۔

کبھی وہ بات مہاجر کی طرف لے کر جاتا ہے کبھی دوسری طرف۔۔

یہ لڑی مہاجر غیر مہاجر کی نہیں ہے۔۔

صرف تعصب اور اپنے پینڈو ذہن کی وجہ سے۔

محترمی، ذرا اپنے اس نیچے پیغام کو دیکھیں اور بتائیں کہ آپ خود کتنے پانی میں ہیں؟

مسلمان کون کون ہے یہاں؟
اس مندرجہ بالا سوال کا اس صیہونی چاند سے کیا تعلق ہے جو آپنے پوچھا؟
 
کاشفی

محفلین
محترمی، ذرا اپنے اس نیچے پیغام کو دیکھیں اور بتائیں کہ آپ خود کتنے پانی میں ہیں؟

اس مندرجہ بالا سوال کا اس صیہونی چاند سے کیا تعلق ہے جو آپنے پوچھا؟
ہم کتنے پانی میں ہیں ۔۔وہ پاؤں دھونے کی وجہ سے پانی نظر آرہا ہوگا۔۔
لیکن آپ اپنے بےتکے پن اور اُلٹے سیدھے جوابات پر نظر ثانی کریں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ مسلمان کون کون ہے؟ اس لیئے پوچھا تھا کہ مسلمان مسلمان کا مذاق اُڑانے میں پورے ہیں کہیں پر لکھا دیکھا تھا۔۔ تو سوال کرنا مناسب ہے کہ یہاں کون کون مسلمان ہے۔۔سمپل سی بات ہے۔۔لیکن اس بات کو مہاجر غیر مہاجر کی بحث کی طرف موڑنا بالکل بھی درست نہیں۔۔
اور کسی غلط سوچ کی بنا پر یہ کہنا کہ خبر لگانے والے پیلے لال پڑ جائیں گے یہ بھی غلط ہے۔۔کیونکہ ایسی باتیں ہمیں بھی آتی ہیں جس سے بہت سے لال پیلے ہوسکتے ہیں۔ اس لیئے بحث کو طول مت دیں۔
 
arifkarim

معطل
اس لیئے پوچھا تھا کہ مسلمان مسلمان کا مذاق اُڑانے میں پورے ہیں کہیں پر لکھا دیکھا تھا۔۔ تو سوال کرنا مناسب ہے کہ یہاں کون کون مسلمان ہے۔۔سمپل سی بات ہے۔۔لیکن اس بات کو مہاجر غیر مہاجر کی بحث کی طرف موڑنا بالکل بھی درست نہیں۔۔
محفل پر تقریباً سب ہی مسلمان ہیں۔ میرے نام بھی مسلمانوں والا ہی ہے (فی الحال)
 
Top