خون بہتا ہے لوگ بکتے ہی

خون بہتا ہے لوگ بکتے ہیں
درد ہوتا ہے زخم رستے ہیں
جب بھی ہوتا ہے بم دھماکہ
ظلم ہوتا ہے لوگ مٹتے ہیں
دیکھتا ہوں جب جلتی لاشیں
دل تڑپتاہے اشک گرتے ہیں
 

سلمان حمید

محفلین
خون بہتا ہے لوگ بکتے ہیں
درد ہوتا ہے زخم رستے ہیں
جب بھی ہوتا ہے بم دھماکہ
ظلم ہوتا ہے لوگ مٹتے ہیں
دیکھتا ہوں جب جلتی لاشیں
دل تڑپتاہے اشک گرتے ہیں

بھیا مجھے ان دو مصرعوں میں وزن کی گنجائش لگی ہے۔ جیسے آپ کر سکتے ہیں
جب بھی ہوتا ہے بم دھماکہ اک
اور
جب بھی دیکھوں تڑپتی لاشوں کو

باقی اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں :)
 
Top