خون خوار جانوروں کے ساتھ تصویریں !

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سچ کہا میں بھی یہی کہنے والا تھا۔ مگر اگلے مراسلوں‌میں تمھاری درگت بنتے دیکھ کر خموش ہوں :rollingonthefloor:



ارے بھائی ہر اس انسان کے ساتھ ایسا ہی ہوا ہے جس نے کسی سچائی کی طرف اشارہ کیا ہو
لیکن یاد رکھے اصل عظیم انسان ہوئی ہوتا ہے جس کی درگت بنائی جائے :grin:

اور یہ بھی یاد رکھے یہ صرف میری ہی درگت نہیں ہے آپ کی بھی ہے کیوں کے خیال تو ایک جیسے ہیں نا :grin:
 

طالوت

محفلین
اچھی نسل کا کتا پالتو شیر سے زیادہ خطرناک ہوتا ، اور فطرت میں تو جدا ہے ہی ۔ ویسے شیر اور بھینس سے مذاق اچھا نہیں ہوتا ۔
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
شکریہ وجی لیکن میرا ابھی دنیا سے جی نہیں اکتایا ویسے بھی ابھی نا تو میری منگنی ہوئ ہے اور نا ہی شادی ابھی تو میں نے کچھ بھی نہیں دیکھا !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ کا مطلب ہے جن کی ہو چکی وہ بھلے ہی شیروں کے آگے جائیں۔ ہیں جی؟

آپس کی بات ہے شیرنی کے آگے رہ رہ کے شیر کے آگے جانا کون سا مشکل کام ہے۔
 
Top