فارسی شاعری خُدایا بحقِ بنی فاطمہ (شیخ سعدی)

زبیر مرزا

محفلین
سبحان اللہ - جزاک اللہ
کلام پڑھا تو اپنی والدہ کا نماز کے بعد اس کا باقاعدگی سے باآوازِ بلندپڑھنا یادآگیا
 

جواد شیخ

محفلین
ملا جامی تو ہم نے سنا تھا ۔ اب لوگ مولانا بھی کہنے لگے جامی کو؟!
ملا جامی تو ہم نے سنا تھا ۔ اب لوگ مولانا بھی کہنے لگے جامی کو؟!
فارسی تاریخ میں تو مولانا ہی ہے اور بڑے ہی ادب و احترام سے انکا ذکر کیا گیا ہے آپ پتہ نہیں کہاں سے `ملا` پڑھ کر بدتمیزی سیکھ کر آگئے
 

سیما علی

لائبریرین
خُدایا بحقِ بنی فاطمہ
کہ برِ قولِ ایماں کُنی خاتمہ

(اے خدا حضرت فاطمہ (ع) کی اولاد کے صدقے میرا خاتمہ ایمان پر کرنا۔ )
آمین الہی آمین یا اللہ حضرت فاطمہ (ع) کی اولاد کے صدقے میرا خاتمہ ایمان پر کرنا
غدیر زہرا بی بی سلامت رہیے

اگر دعوتَم رد کُنی، ور قبول
من و دست و دامانِ آلِ رسول

(چاہے تو میری دعا کو رد کر دے یا قبول کر، کہ میں آلِ رسول (ص) کے دامن سے لپٹا ہوا ہوں۔)

چہ وَصفَت کُنَد سعدیِ ناتمام
علیکَ الصلوٰۃ اے نبیّ السلام

(سعدی ناتمام و حقیر آپ (ص) کا کیا وصف بیان کرے، اے نبی (ص) آپ پر صلوۃ و سلام ہو۔)

( شیخ سعدی شیرازی )

بشکریہ : محمد وارث بلاگ سپاٹ. کام
 
Top