سید شہزاد ناصر
محفلین
میری سیٹ کنفرم کر دیں
روزانہ صبح گوجرانوالہ سے پشاور اور شام پشاور سے گوجرانوالہ
روزانہ صبح گوجرانوالہ سے پشاور اور شام پشاور سے گوجرانوالہ
پائلٹ شاید مرزا غالب ہیں۔۔
آپ کی اس بات پر اگر عزیزی کا تبصرہ ہوتا تو کیا ہوتا۔
لکڑی کے الاؤ پر تو سمورز بنیں گےآپ سب کو تو پتا ہے آج کل سردی کا موسم ہے اور سوئی گیس تو گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہے خیالی پلاؤ تو دور کی بات خیالی چائے بھی نہیں بن سکتی اس لیے اب میں نے لکڑیوں والا چولہا جلا دیا ہے اب اپنی اپنی ترکیب بتائیں تاکہ محفلین کے لیے خیالی پلاؤ تیار کیا جا سکے۔۔
زیک بھائی کبھی جلتے ہوئے کوئلوں میں آلو بھون کر کھائے ہیںلکڑی کے الاؤ پر تو سمورز بنیں گے
کیمپنگ وغیرہ میں اکثر یہ کام کیا ہے۔ آلو فوئل میں بند کر کے کوئلوں میں رکھ دیئے۔ ایک بار کیلیفورنیا میں وائٹ واٹر ریفٹنگ کر رہے تھے تو شام کو کیمپ سائٹ پر رکے اور آلو بھی بھونے۔ ان آلوؤں کی بات ہی کچھ اور تھی۔زیک بھائی کبھی جلتے ہوئے کوئلوں میں آلو بھون کر کھائے ہیں
ہم بچپن میں جب گاوں جاتے تھے تب خالہ جب کھانا بنا لیتی تھی تب ہم آلو ڈال دیتے تھے چولہے میں جو تقریباً 15 منٹ کے بعد نکال لیتے تھے بہت مزا آتا تھا