فاتح
لائبریرین
بنگالیرونا باجی پاکستانی ہیں یا بنگلہ دیشی ؟
بنگالیرونا باجی پاکستانی ہیں یا بنگلہ دیشی ؟
شکریہکمال ہے نادر اشیاء تلاش کر کر کے لاتے ہیں آپ تو۔۔۔خیر بہت عمدہ۔۔۔
عاطف بھائی پہلے پاکستانی تھیں ۔ سقوط مشرقی پاکستان کے بعد اک عرصہ تک پاکستان ہی رہیں لیکن پھر مشرف دور میں بنگلہ دیش چلی گئیں۔ بنگلہ دیش جانے کے بعد اس نے لندن قادیانی اجتماع میں عبید اللہ علیم کی موجودگی میں اس کا لکھا ہوا مرزائیت کا قصیدہ بھی پڑھا تھا۔ عبید اللہ علیم اپنی قادیانی مرکزی قیادت کے بہت قریب تھا ، اس کی بڑی خدمات ہیں قادیانی جماعت کیلیے۔رونا باجی پاکستانی ہیں یا بنگلہ دیشی ؟
جہاں تک مجھے معلوم ہے رونا لیلیٰ 1974 میں پاکستان سے چلی گئی تھیں؛ اورعبیداللہ علیم کا انتقال مشرف دور سے بہت پہلے 1998 میں ہوا تھا-سقوط مشرقی پاکستان کے بعد اک عرصہ تک پاکستان ہی رہیں لیکن پھر مشرف دور میں بنگلہ دیش چلی گئیں۔
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاعاطف بھائی پہلے پاکستانی تھیں ۔ سقوط مشرقی پاکستان کے بعد اک عرصہ تک پاکستان ہی رہیں لیکن پھر مشرف دور میں بنگلہ دیش چلی گئیں۔ بنگلہ دیش جانے کے بعد اس نے لندن قادیانی اجتماع میں عبید اللہ علیم کی موجودگی میں اس کا لکھا ہوا مرزائیت کا قصیدہ بھی پڑھا تھا۔ عبید اللہ علیم اپنی قادیانی مرکزی قیادت کے بہت قریب تھا ، اس کی بڑی خدمات ہیں قادیانی جماعت کیلیے۔
آپ کیوں ہر لڑی میں مذہب کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں؟رونا باجی پاکستانی ہیں یا بنگلہ دیشی ؟
عمر فاروق بھائی میرے بھی جوابات ڈیلیٹ کر دئے گئے ہیں، حالانکہ میں نے بڑے ادب کے ساتھ فاتح بھائی کے سوال کا جواب پیش کیا تھا۔ شاید فاتح بھائی کو بھی دوسروں کے مراسلات ڈیلیٹ کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ لہذا جو مراسلہ فاتح بھائی کو پسند نہ ہو وہ اسے فوری ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔محترم ایڈمن
ختم نبوت اورقادیانیت کے حوالے سے میرے کمنٹس کیوں حذف کردئیے گئے ہیں
اگر آپ کو ختم نبوت کا موضوع پسند نہیں ہے تو مجھے اس فورم سے الگ کردیں