احسان مکانی
محفلین
ابتدا کا سفر ہے اور انتہاء منزل رکھی ۔ پھر احساس نے گھیر لیا معتبر کس کو سمجھا؟ میں نے کہا خود کو مگر غور کیا تو معلوم ہوا ذات کے جس پہلو کو معتبر سمجھتا رہا اسکے کافی حصہ کا خالق یہی معاشرہ ہے جسے کبھی معتبر نہیں سمجھا
جیسا گمان ہو ویسی ہی چٹان سے سامنہ ہو جاتا بس ضرورت اس بات کی ہے
وہ نکل گیا جو گماں میں تھا
جو ہے بد گماں وہ نکال دو
#از_احسان
جیسا گمان ہو ویسی ہی چٹان سے سامنہ ہو جاتا بس ضرورت اس بات کی ہے
وہ نکل گیا جو گماں میں تھا
جو ہے بد گماں وہ نکال دو
#از_احسان