نکتہ ور
محفلین
اگر مجھ سے مخاطب ہیں تو میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔بھائی صاحب آپ اکیلی ہی کے ٹکڑے ہونے دیں، پوری بس کے مسافروں کو ضرور مروانا ہے آپ نے۔
اگر مجھ سے مخاطب ہیں تو میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔بھائی صاحب آپ اکیلی ہی کے ٹکڑے ہونے دیں، پوری بس کے مسافروں کو ضرور مروانا ہے آپ نے۔
مذاق بھیا مذاقاگر مجھ سے مخاطب ہیں تو میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔
آپ نے نہیں، نکتہ ور کا مراسلہ تھا۔اگر مجھ سے مخاطب ہیں تو میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔
بندہ کا نام احسان خان ہے لاہور میں بچپن گزرا ابھی بیرون ملک ملازمت ہےاحسان مکانی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیںَ
اگر مجھ سے مخاطب ہیں تو میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔
آپ نے نہیں، نکتہ ور کا مراسلہ تھا۔