الف نظامی
لائبریرین
یوٹیوب پر دورہ تفسیر تلاش کیجیےمجھے آج پہلی دفعہ پتہ چلا کہ مطالعہ قرآن نامی مضمون اسکولوں میں پڑھایا جاتا ہے. میری معلومات کے مطابق تو دینی مدارس میں بھی مطالعہ قرآن نہیں پڑھایا جاتا. اگر میں غلط ہوں تو اصلاح فرمائیے.

وہ تو ڈھونڈنے والوں کو بہت کچھ مل جاتا ہے. مگر المیہ یہ ہے کہ نہ مدرسہ نہ اسکول کسی نے قوم کو قرآن سے قریب کرنے کی کوشش نہیں کی.یوٹیوب پر دورہ تفسیر تلاش کیجیے
برائے مطالعہ:وہ تو ڈھونڈنے والوں کو بہت کچھ مل جاتا ہے. مگر المیہ یہ ہے کہ نہ مدرسہ نہ اسکول کسی نے قوم کو قرآن سے قریب کرنے کی کوشش نہیں کی.
ناشر: ادارہ تحقیقات اسلامی
یہاں تو قادیانیوں اور سکھوں کی براہ راست دفاع ہوتا ہے۔۔ پھر ایسے کاموں کا دفاع یوتھیوں کے لیے کوئی مشکل نہیں۔۔۔۔۔۔۔
تمہارے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین ۔۔۔