ارشد چوہدری
محفلین
ابھی کچھ دیر پہلے ہسپتال سے کال آئی ہے کہ میرا کوویڈ ریزلٹ نیگیٹیو ہے۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، میں اپنے اساتذہ دوستوں بھایئوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لئے دعا کرتے رہے ہیں۔
اللہ آپ کو خیر و عافیت سے رکھے۔ابھی کچھ دیر پہلے ہسپتال سے کال آئی ہے کہ میرا کوویڈ ریزلٹ نیگیٹیو ہے۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، میں اپنے اساتذہ دوستوں بھایئوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لئے دعا کرتے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ بخیرو عافیت رکھے ۔ خوش اور تندرست رکھے ، آمین ثم آمین!ابھی کچھ دیر پہلے ہسپتال سے کال آئی ہے کہ میرا کوویڈ ریزلٹ نیگیٹیو ہے۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، میں اپنے اساتذہ دوستوں بھایئوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لئے دعا کرتے رہے ہیں۔
الحمد للّہ ۔اللہ آپ کو اور ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ابھی کچھ دیر پہلے ہسپتال سے کال آئی ہے کہ میرا کوویڈ ریزلٹ نیگیٹیو ہے۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، میں اپنے اساتذہ دوستوں بھایئوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لئے دعا کرتے رہے ہیں۔