دادی: ایک ہنس مکھ اور بہادر خاتون

عاطف بٹ

محفلین
مقدس ، پتہ ہے دادی کے بال قدرتی طور پر کندھوں سے تھوڑا اوپر تک ہیں اور کبھی بڑھے ہی نہیں، تو میں انہیں پیار سے چھیڑتا ہوں کہ آپ کی تو اللہ نے ہی 'باب کٹنگ' کی ہوئی ہے۔ :) :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
آنکھیں نم ہوگئیں بھائی یہ تحریر پڑھ کر ۔۔۔۔۔! بہت ہمت والی ہیں آپ کی دادی اور آپ لوگ بہت خوش قسمت کے اُن کا ساتھ پایا۔

اللہ اُنہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے (آمین)۔ جتنا ممکن ہوسکے اُن کے آرام کا خیال رکھیے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
آنکھیں نم ہوگئیں بھائی یہ تحریر پڑھ کر ۔۔۔ ۔۔! بہت ہمت والی ہیں آپ کی دادی اور آپ لوگ بہت خوش قسمت کے اُن کا ساتھ پایا۔

اللہ اُنہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے (آمین)۔ جتنا ممکن ہوسکے اُن کے آرام کا خیال رکھیے۔
ثم آمین۔ بہت شکریہ احمد بھائی۔
 

تعبیر

محفلین
بہت خوب
مجھ نکمی کو ضرور لنک بھیجا کریں جب بھی کچھ لکھا کرٰیں یا ٹیگ کیا کریں پلیز
اللہ وڈی امان پر رحم فرمائیں اور انہیں صحت اور تندرستی دیں
آپ مل آئے ان سے؟؟؟اگر نہیں تو عید پر ضرور جائیے گا اور اپنی دلچسپ باتوں سے انکا دل بہلائیے گا بالکل ویسے جیسے پہلے وہ آپ کو خوش رکھا کرتی تھیں
آپ کے ابو بالکل میرے بابا جیسے ہیں انہوں نے بھی ساری عمر سب کو دیا ہی دیا ہے اور اب بھی سب کی فرمائشیں اور ضرورتیں ہی پوری کرتے رہتے ہیں
 
Top