داستانِ خونچکاں!!!

سید عمران

محفلین
اس مضمون میں صرف مسلمانوں کا خون نہیں کہا گیا۔۔۔
البتہ صرف مسلمانوں کے خون کا تذکرہ کیا گیا۔۔۔
دونوں طرف معاملات برابر ہرگز نہیں تھے۔۔۔
مسلمانوں کی قتل و غارت گری جس بڑے پیمانے پر ہوئی دوسری جانب اس کی کوئی نظیر نہیں۔۔۔
ہم مسلمان ہیں مسلمانوں ہی کی بات کریں گے!!!
 
Top