سیما علی
لائبریرین
بٹیا بہت بہت مبارک "لائبریرین" بننے پر جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیںجی دونوں کام کر دئیے۔
ٹھیک ہے۔ ہم 46 تا 50 لکھتے ہیں۔ اگلی بار چاہئیں تو 10 دے دیجئے گا۔
بٹیا بہت بہت مبارک "لائبریرین" بننے پر جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیںجی دونوں کام کر دئیے۔
ٹھیک ہے۔ ہم 46 تا 50 لکھتے ہیں۔ اگلی بار چاہئیں تو 10 دے دیجئے گا۔
جی ان شا اللہبہت خوب۔
آپ ریختہ صفحہ 101 تا 110 لے لیں۔
خیر مبارک۔۔۔ ہمیں آپ کی دعائیں بہت خوشی دیتی ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین۔بٹیا بہت بہت مبارک "لائبریرین" بننے پر جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں
آمین الہی آمینخیر مبارک۔۔۔ ہمیں آپ کی دعائیں بہت خوشی دیتی ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین۔
مین کہتی رہتی تھی نا کہ اپریل سے سیریس ہو کر کام کروں گی۔۔۔اپریل کا اس میں کیا راز ہے؟
یعنی میں دعا کروں (صفحات تو محفلین ہی مکمل کر دیں گے)کل
صفحات 320 کے قریب ہیں۔
لو جی فیر بسم اللہصفحات کی تقسیم
محب علوی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 (پہلا باب) - مکمل
La Alma ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 تا 65
ایس ایس ساغر ۔ ریختہ صفحہ 66 - 80]
محمد عبد الرؤوف۔ ریختہ صفحہ 81 تا 90
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 91 تا 100
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 تا 110
سیما علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 111 تا 115
الشفاء ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125
ماہی احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 135
ساتھ میں "زیبینار" بھی کہیےہم نے 101 تا 110 لکھ دیا ہے۔
مزید صفحات دیجئے۔
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ساتھ میں "زیبینار" بھی کہیے
مجھے لگا شاید صرف میں ہی نہیں جانتی سو چُپکی بیٹھی رہیاس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
ہم نے تو لغات کھنگالنے کے بعد پوچھا مطلب کہ شاید ہم اکیلے ہی نا واقف ہوں گے۔ مگر ہم جیسے اور بھی ہیں ۔ یہ جان کر خوشی ہوئی۔مجھے لگا شاید صرف میں ہی نہیں جانتی سو چُپکی بیٹھی رہی
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
یعنی آپ نے "عینک والا جن" ڈرامہ نہیں دیکھامجھے لگا شاید صرف میں ہی نہیں جانتی سو چُپکی بیٹھی رہی
نہیں دیکھا ڈرامہ۔یعنی آپ نے "عینک والا جن" ڈرامہ نہیں دیکھا
ایک جن جس کا نام زکوٹا جن تھا وہی ہر وقت کہتا رہتا ہے "مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں، زیبینار"
آپ نے تو ساری مذاق کا کباڑا کر دیا