سیما علی
لائبریرین
میں ہوں میری شہزادی کو کوئی تنگ نہیں کرے گا
میں ہوں میری شہزادی کو کوئی تنگ نہیں کرے گا
زبردست۔۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے۔۔۔ آمین
آپ ریختہ صفحہ 285 تا 301 لے لیں۔ریختہ صفحہ 246 تا 274
مکمل ہو گئے ہیں۔
زینیبار زینیبار !!!! اب ہم کیا کریں؟؟؟؟ ہمیں کوئی کام بتائیں!!! ہم کون سے صفحات لکھیں؟؟؟؟
جی جناب۔ایس ایس ساگر
اوشو
محمد عمر
محمل ابراہیم
فرحت کیانی
عبدالصمدچیمہ
عبد الرؤف
مومن فرحین
شعیب گناترا
یہ سب کہاں ہیں؟
عبدالصمدچیمہ آپ کو ریختہ صفحہ 302 سے لینا چاہیے تھا کہ صفحہ 301 تک گل یاسمیں کے پاس ہے۔صفحات کی تقسیم
محب علوی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 - مکمل
La Alma ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 تا 65 - مکمل
ایس ایس ساگر ۔ ریختہ صفحہ 66 - 80
محمد عبد الرؤوف۔ ریختہ صفحہ 81 تا 90
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 91 تا 100
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 تا 110 - مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 111 تا 115- مکمل
الشفاء ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125 - مکمل
ماہی احمد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 135
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 136 تا 150 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 151 تا 173- مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 174 تا 225 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 226 تا 235 - مکمل
الشفاء ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 236 تا 245
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 246 تا 274 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 275 تا 284
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 285 تا 301
عبدالصمد چیمہ ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 301 تا 320
محمد عمر کیا آپ مزید صفحے لینا چاہیں گے؟محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 91 تا 100 مکمل ہو گئے ہیں
ٹھیک ہے جناب۔ غلطی لگ گئی مجھے۔عبدالصمدچیمہ آپ کو ریختہ صفحہ 302 سے لینا چاہیے تھا کہ صفحہ 301 تک گل یاسمیں کے پاس ہے۔
محمد عمر کیا آپ مزید صفحے لینا چاہیں گے؟
آپ ریختہ صفحے 14 تا 20 ؛ئ لے لیں۔جی بالکل۔ دیکھنے سے تو لگتا ہے تمام صفحات بانٹے جا چکے ہیں ۔ اگر کچھ باقی ہوں توبتا دیں میں کر لوں گا۔
جی ضرور۔پوری کتاب تقسیم ہو چکی ہے۔
اب آپ اپنی کتاب شروع کر لیں جس کے 200 صفحے ہیں۔