داعش نے موصل میں حضرت یونس علیہ السلام کے مزار کو مسمار کر دیا

قیصرانی

لائبریرین
فیس بک جیسی افواہی خبر نہیں لگ رہی تھی۔
ابھی میں نے دوسری جانب اسی خبر کے دھاگے پر تبصرہ کیا ہے کہ ایکسپریس والے نے بھی کوئی معقول ذریعہ دینے کی بجائے غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہہ کر جان چھڑائی ہے
ماسکو: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ دولت اسلامی شام و عراق کے سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے اور اسے اسرائیل میں تربیت فراہم کی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایڈ ورڈ اسنوڈن کا کہنا تھا کہ سی آئی اے اور برطانیہ کے انٹیلی جنس ادارے نے بدنام زمانہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ مل کر ایک دہشت گرد تنظیم بنائی جو کہ دنیا بھر کے شدت پسندوں کو اپنی طرف متوجہ کر سکے اور اس پالیسی کو ’’ دی ہارنیٹز نیسٹ‘‘ کا نام دیا گیا۔ اسنوڈن کا کہنا تھا کہ اس پالیسی کا مقصد تمام دنیا کے لئے بڑے خطرات کو ایک جگہ اکٹھا کرنا تھا تاکہ انھیں ایک جگہ سے کنٹرول کیا جا سکے اور عرب ممالک میں انتشار پھیلایا جا سکے۔
 
ابھی میں نے دوسری جانب اسی خبر کے دھاگے پر تبصرہ کیا ہے کہ ایکسپریس والے نے بھی کوئی معقول ذریعہ دینے کی بجائے غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہہ کر جان چھڑائی ہے
جی میں نے دیکھا ۔ مجھے لائیولیک پر بھی یہ خبر ملی تھی۔ اس لئے نسبتاً قابل اعتبار لگی
 
وہ لنک بھی شیئر کر دیجئے۔ اس طرح کریڈیبلٹی بڑھ جائے گی :)
لنک شئر کیا تھا۔ پھر سے پیش کر دیتا ہوں۔
Snowden Documents Revealed: ISIS Caliphate working for America and Israel.

Documents Revealed: ISIS Caliphate working for America and Israel.

The former NSA and CIA agent Edward Snowden revealed that the leader of the Islamic State of Iraq and Syria Abu Bakr Al Baghdadi was trained in Israel.

Snowden added that the American CIA and the British Intelligence collaborated with the Israeli Mossad to create a terrorist organization that is able to attract all extremists of the world to one place, using a strategy called “the hornet’s nest”.

The “Hornet’s nest’’ strategy aims to bring all the major threats to one place in order to track them, and mostly to shake the stability of the Arab countries. The NSA documents revealed that the ISIS “Calif”, Abu Bakr Al Baghdadi went trough intense military training in the Israeli intelligence “Mossad”.

Besides military training, Al Baghdadi studied communication and public speaking skills in order to attract “terrorists” from all the corners of the world.

http://www.globalresearch.ca/isis-leader-abu-bakr-al-baghdadi-trained-by-israeli-mossad-nsa-documents-reveal/5391593

http://moroccantimes.com/2014/07/nsa-documents-reveal-isis-leaderabu-bakr-al-baghdadi-trained-israeli-mossad/
 
اس کی شکل پر برستی پحٹکار بتا رہی ہے کہ یہ موجودہ دور کا خلیفہ ہے۔۔۔
وہی جب کوئی ضرورت سے زیادہ منجن بیچتا ہے تو ہم کہتے ہیں "ابے او زیادہ خلیفہ نہ بن۔"
 
شکریہ :)
 
ہاہاہا۔۔۔ جیتے رہیئے۔ ایک فقرے میں ہی پوری شخصیت قید کر دی :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
اس کی شکل پر برستی پحٹکار بتا رہی ہے کہ یہ موجودہ دور کا خلیفہ ہے۔۔۔
وہی جب کوئی ضرورت سے زیادہ منجن بیچتا ہے تو ہم کہتے ہیں "ابے او زیادہ خلیفہ نہ بن۔"
سنا ہے خلافت سنبھالنے سے پہلے معزز خلیفہ نے چار ہزار ڈالر کی گھڑی بھی خریدی ہے
 
Top