احمد علی خان
محفلین
ماخذ: روزنامہ پاکستان
پھر کتنا خوبصورت ہونا ضروری ہے؟ تصویری مثال سے واضح کریں۔ویسے اتنی سوہنی تو نہیں ہے جس کے لیے کوئی موت کو ماسی کہے
گلوکارہ ننسی عجرم کہتی تو بہت سے بابے بھی مارنے نکل پڑے ہوتےپھر کتنا خوبصورت ہونا ضروری ہے؟ تصویری مثال سے واضح کریں۔
یہ ویڈیو تو پینڈو پروڈکشن کمپنی کی بنائی لگتی ہے۔
اس ویڈیو کے بارے میں کیا خیال ہے؟یہ ویڈیو تو پینڈو پروڈکشن کمپنی کی بنائی لگتی ہے۔
گلوکارہ ننسی عجرم کہتی تو بہت سے بابے بھی مارنے نکل پڑے ہوتے
ہاے ہاے پائین کیا واقعی فوٹو شاپ کا کمال ہےمارنے کے لئے کوئی نکلے نہ نکلے، فوٹوشاپ سیکھنے والوں کا رش بڑھ جائے گا۔
میں نہیں سن رہی پھر ۔۔۔یہ ویڈیو تو پینڈو پروڈکشن کمپنی کی بنائی لگتی ہے۔
میں نہیں سن رہی پھر ۔۔۔
کیا فائدہ اگر پینڈو پروڈکشن ہے دیکھنا اور سننا دونوں ہی ناقابل برداشت ہو گابہن جی نے دیکھنے کے لئے لگائی تھی، سننے کے لئے نہیں۔ اس لئے سنیں نہ بھی تو، دیکھ ضرور لیں۔
کیا فائدہ اگر پینڈو پروڈکشن ہے دیکھنا اور سننا دونوں ہی ناقابل برداشت ہو گا
صائمہ آپ سنائیں نہیں ساونڈ بند کر کے دیکھ لیںمیں نہیں سن رہی پھر ۔۔۔