اگر یہ مصر کی میرا ہےکیا یہ مصر کی میرا ہے
تسی ہو نا ، اچار پان لئی۔۔۔اگر 2 یا 2 سے زائد افراد نے اسے قتل کیا تو پهر صورتحال کیا ہو گی ۔۔۔
اور اگر کسی خاتون نے قتل کر دیا تو پهر۔۔۔
یا قتل کرنے والا بهی قتل ہو گیا تو پهر۔۔۔
اس وچاری دا کی بنے گا۔۔ میں تے سوچی پے گیاں
نصیبولال کون ہے؟قدر ایاز پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ آپ میری بات نئیں سمجھے
اس دور کے دیہاتی سادہ لوگ تھے ماڈرن ٹیکنالوجی سے نابلد مگر روایتی اقدار سے لیس
مجھے ایسی سادگی سے محبت ہے مگر آج کے دور کی چیختی چلاتی پینڈو موسیقی سے رغبت نہیں
فوک سنگرز پسند تھے اور رہیں گے مگر کوئی کلاس ہونی چاہیے سائیں ظہور اور نصیبو لال میں بہت فرق ہے
وزیرستان سے کیوں نہیں وہاں تو پہلے بهی فقیرایپی رہا ہےاگر یہ مصر کی میرا ہے
تو اس کے لیئے پھر کوئی جنوبی افریقہ کا "فقیرا" ہی ایسی ہمت کرے گا
وزیرستان سے کیوں نہیں وہاں تو پہلے بهی فقیرایپی رہا ہے
اس کی سوانی کی شکل یاد نہیں رہی کیا۔۔۔ جب وہ کسی یورپی خاتون وزیر اعظم کے ساتھ سیلفیاں لے رہا تها۔ او تے بهل کے وی نا جائےاپنا اوبامہ بھی مصر کا عاشق ہے۔ کیا خبر نکل پڑے
علماء نے زندہ چھوڑا تو کیا معلوم کر ہی لے۔ویسے کیا غیر مسلم سے بھی کر لے گی شادی اگر اس نے شرط پوری کی تو ؟
آپ نے ملنا ہے؟نصیبولال کون ہے؟
قدر ایاز پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ آپ میری بات نئیں سمجھے
اس دور کے دیہاتی سادہ لوگ تھے ماڈرن ٹیکنالوجی سے نابلد مگر روایتی اقدار سے لیس
مجھے ایسی سادگی سے محبت ہے مگر آج کے دور کی چیختی چلاتی پینڈو موسیقی سے رغبت نہیں
فوک سنگرز پسند تھے اور رہیں گے مگر کوئی کلاس ہونی چاہیے سائیں ظہور اور نصیبو لال میں بہت فرق ہے
بڑے بڑے لو سٹینڈرڈ لوگ ہیں اس دنیا آپ کو کیا پتہ ہو ان کو تو بس یہ ہوتا کہ لڑکی ہو اور زندہ ہوویسے اتنی سوہنی تو نہیں ہے جس کے لیے کوئی موت کو ماسی کہے
غمناکبڑے بڑے لو سٹینڈرڈ لوگ ہیں اس دنیا آپ کو کیا پتہ ہو ان کو تو بس یہ ہوتا کہ لڑکی ہو اور زندہ ہو