فیض داغستانی خاتون اور شاعر بیٹا

عینی مروت

محفلین
اُس نے جب بولنا نہ سیکھا تھا
اُس کی ہر بات میں سمجھتی تھی
اب وہ شاعر بنا ہے نامِ خدا
لیکن افسوس کوئی بات اس کی
میرے پلے ذرا نہیں پڑتی
بات نہ سمجھنا تو سمجھ میں آتا ہے شاعرلوگوں کو کوئی بھی مکمل طور پر نہیں سمجھ پاتا،شاید وہ خود کو خود بھی۔۔۔۔۔۔

:unsure:
 
Top