داغ تو چلا جائے گا

بیٹا ذرد-آری سے

بابا آپ کی حرکتوں نے خاندان کی عزت پر داغ لگا دیا ہے

ذرد-آری ہا ہا ہا بیٹا داغ تو چلا جائے گا یہ وقت پھر نہیں آئے گا
 

ہٹلر

محفلین
ایک لڑکی کو اُس کے باپ نے ڈیٹ مارتے پکڑ لیا

باپ تم نے خاندان کی عزت پر داغ لگا دیا ہے

لڑکی فخر سے ابا داغ تو چلا جائے گا یہ وقت دوبارہ نہیں آئے گا :biggrin:
 
Top