دانت کردار بتاتے ہیں۔

قیصرانی

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
ایک شوہر اور اسکی بیوی ڈنٹیسٹ کے آفس میں داخل ہوئے ۔
شوہر : میں چاہتا ھوں کہ تم ایک دانت نکالدو۔ لیکن گیس یا نوواکین کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم جلدی میں ہیں۔ جلدی سے نکال دو۔
ڈنٹیسٹ : آپ ببت بہادر ہیں۔ دانت دکھایئے۔
شوہر نے مڑ کر بیوی سے کہا۔ “جانو ، منہ کھولو اور ڈنٹیسٹ کو اپنے دانت دکھاؤ“
تفسیر بھیا، آپ سے یہ توقع نہیں تھی۔ پر خیر، اسی بہانے دوسری شادی کا موقع تو مل گیا :D
 

تفسیر

محفلین
.
دانتوں کا مسئلہ

ایک پروفیسر کے دانت خراب تھے ۔ چناچہ ان ہونے تمام دانت نکلوا دیے اور dentures کا آرڈر کردیا۔
پہلی کلاس میں صرف 10 منٹ کا لکچر دیا۔ دوسرے دن 20 منٹ تک بولے - لیکن تیسرے دن ، پورے 2 گھنٹے کا لکچر دیا۔
ایک طالب علم نے کہا۔" سر آج کا لکچر بہت لمبا تھا"۔

پروفیسر نے فرمایا۔

" پہلےدن لکچر کےدوران میرے مسوڑے تکلیف دیےرہےتھے"۔
" دوسرے دن dentures کی وجہ سے تکلیف تھی"۔
" اور آج میں نے غلطی سے میری بیوی کے dentures لگالیئے ہیں"۔

.
 

تفسیر

محفلین
.
دانتوں سے مطالق اقوال

وہ ہر ایک بات پر ہنستی ھے کیوں؟ اس لیے کی اس کے دانت بہت پیارے ہیں
- بینجمن فرنکلین (امریکن اسٹیٹمنٹ ، فلاسفر اور ادیب (1706-1790)

شطان خدا کے کلام سے خوف کھاتا ہے۔ کیونکہ وہ اس کا کھا نہیں سکتا۔ خدا کا کلام اس کے دانت توڑ دے گا۔
- مارٹن لوتھر (جرمن پادری اور اسکالر 1483-1546)

صبح سب سے پہلےمیں دانتوں کو برش کرتی ہوں اور زبان کو تیز کرتی ہوں۔
- ڈورتھی پارکر (ادیبہ اور شاعرہ 1893-1967)

جس شخص کو دانت کا درد ہو وہ سمجھتا ہے کہ ہر وہ لوگ جن کو دانت کا درد نہیں ہے خوش ہیں – یہی غلطی غریب ، امیروں سے مطالق کرتے ہیں
- جارج برنارڈ شاہ (مضمنون ، ڈرامہ اور تنقید نگار1856-1950 )

قوموں کے تہذیب و اخلاق دانتوں کی طرح ہیں۔جتنا وھ خراب ھوتے جاتے ہیں اتنا ہی ان کو چہونے میں تکلیف ہوتی ہے
جارج برنارڈ شاہ (مضمنون ، ڈرامہ اور تنقید نگار1856-1950 )

امریکہ ایک بے وقوف puppy ہے ۔ جس کے بڑے دانت اپ کو کاٹ کر زخمی تو کرتے ہیں ۔ میری بچی چار سال کی ھے اور بیٹا ایک سال کا۔ میں چاہوں گا کہ وہ امریکہ کو ایک کہلونے کی طرح دیکھیں۔، ایک ٹوتے ہوے کہلونے کی طرح۔ وہ اس کی جانچ کریں، اسکو سمجھیں اور محسوس کرنے کے بعد یہاں سے نکل جائیں
جونی ڈیپ (فلم ایکڑ Pirates of the Caribbean)

.
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے تو ساری باتیں ہی بہت عمدہ ہیں، لیکن یہ والا قول خصوصی طور پر پسند آیا ہے

امریکہ ایک بے وقوف puppy ہے ۔ جس کے بڑے دانت اپ کو کاٹ کر زخمی تو کرتے ہیں ۔ میری بچی چار سال کی ھے اور بیٹا ایک سال کا۔ میں چاہوں گا کہ وہ امریکہ کو ایک کہلونے کی طرح دیکھیں۔، ایک ٹوتے ہوے کہلونے کی طرح۔ وہ اس کی جانچ کریں، اسکو سمجھیں اور محسوس کرنے کے بعد یہاں سے نکل جائیں
جونی ڈیپ (فلم ایکڑ Pirates of the Caribbean)
 
Top