کارنجوی۔۔۔ اچھا نام ہے۔ محفل پر خیر آمدید! :)
حمیر یوسف محفلین جون 9، 2015 #22 محمد وارث نے کہا: استقبال تو کیا جاتا ہے نا قبلہ، آپ تو دے رہے ہیں وہ بھی گرم استقبال مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بس وہ جملے کی ترکیب تھوڑی آؤٹ ہوگئ تھی، میں نے بھی بعد میں اپنے جملے کو غور سے پڑھا تو اپنی خامی نظر آئی، خیر ایک تفریح کی خاطر یہ لائن لکھی گئی تھی۔
محمد وارث نے کہا: استقبال تو کیا جاتا ہے نا قبلہ، آپ تو دے رہے ہیں وہ بھی گرم استقبال مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بس وہ جملے کی ترکیب تھوڑی آؤٹ ہوگئ تھی، میں نے بھی بعد میں اپنے جملے کو غور سے پڑھا تو اپنی خامی نظر آئی، خیر ایک تفریح کی خاطر یہ لائن لکھی گئی تھی۔