محمد وارث
لائبریرین
مین نے گزشتہ 2 سال سے چہر ے پر بلیڈ نہی لگنے دیا داڑھی ھے لیکن بہت کم مین چاہتا ہو کہ مکمل داڑھی رکھو تاکہ سنت رسول پوری ہو اب بکری کا دودھ استمال کرکے دیکہوگا آپ سب کے مفید مشورو کا بہت شکریہ جزاکم اللہ الخیر
اگر نیت سنتِ رسول (ص) کی ہے تو پھر نیت ہی کافی ہے داڑھی بڑھے یا نہ بڑھے، اس میں آپ کا تو کوئی قصور نہیں۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ اگر داڑھی صحیح اور بھر پور نہ ہو تو آدمی "مولوی" یا "مولانا" نہیں لگتا، کیا فرق پڑتا ہے بھائی