جو مولویوں کے اسلام کو Violate کرتی ہیں۔یہ Anti Violate Rays کیا ہوتی ہیں
غیر متفق۔جو مولویوں کے اسلام کو Violate کرتی ہیں۔
کیا اسلام صرف مولویوں کا ہے؟؟؟جو مولویوں کے اسلام کو Violate کرتی ہیں۔
کبھی یہ شوشے بازی والی بات بی بی سی کے متعلق بھی سوچی ہے آپ نے؟میں تو عنوان دیکھ کر ہی سمجھ گیا تھا کہ اُمت اخبار کا ہی شوشہ ہے ۔ کیا کیا خبریں اور کہاں کہاں سے لاتے ہیں ۔ کم از کم اس بات کی تو انہیں داد دینی پڑے گی ۔
اُمت کی بات کو چھوڑیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر تو یقین کرلیں۔۔۔معلوماتی مراسلہ ہے۔
لیکن کیا کریں یہ شائع اُمت اخبار میں ہوا ہے۔
یقین کریں یا نہ کریں، اسی شش و پنج میں ہوں۔
کبھی یہ شوشے بازی والی بات بی بی سی کے متعلق بھی سوچی ہے آپ نے؟
بھائی آپ نے میرا مراسلہ غالباً غور سے نہیں پڑھا، ورنہ ایسے نہ کہتے۔اُمت کی بات کو چھوڑیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر تو یقین کرلیں۔۔۔
آپ نے بی بی سی کو راجہ بھوج سمجھا ہے یا کنگو تیلی؟کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگو تیلی۔
آپ نے بی بی سی کو راجہ بھوج سمجھا ہے یا کنگو تیلی؟