وہاب اعجاز خان
محفلین
مرزا محمود سرحدی اردو مزاح کا ایک معتبر نام ہے۔ انہیں صوبہ سرحد کا اکبر بھی کہا جاتا ہے ان کا ایک قطعہ پیش خدمت ہے۔
داڑھی رکھ تو شیخ جی انساں
سایہء زلف میں نہیں سوتا
ریش پر ہاتھ پھیر کر بولے
داڑھی والے کا دل نہیں ہوتا
ایک اور قطعہ میں خودی پر کچھ یوںطنز کرتے ہیں۔
ہم نے اقبال کا کہا مانا
اور فاقوں کے ہاتھوں مرتے رہے
جھکنے والوں نے رفعتیں پائیں
ہم خودی کو بلند کر تے رہے
داڑھی رکھ تو شیخ جی انساں
سایہء زلف میں نہیں سوتا
ریش پر ہاتھ پھیر کر بولے
داڑھی والے کا دل نہیں ہوتا
ایک اور قطعہ میں خودی پر کچھ یوںطنز کرتے ہیں۔
ہم نے اقبال کا کہا مانا
اور فاقوں کے ہاتھوں مرتے رہے
جھکنے والوں نے رفعتیں پائیں
ہم خودی کو بلند کر تے رہے