یہ شیوی کمارو ہے؟ وہ تو پوش کار نہیں۔دبئی بہت کمرشل سٹی ہے اور یہ عکس آپ کو ہر تصویر میں نظر آئے گا حتٰی کہ پولیس کارز بھی بہت پوش ہیں
دوسرے ممالک کی پولیس کارز کے مقابلے میں مجھے تو یہ پوش ہی لگی ہیںیہ شیوی کمارو ہے؟ وہ تو پوش کار نہیں۔
کس خوشی میں بھلااب دبئی کا موازنہ غزہ کی پٹی سے کر دیں۔
جمہوریت کی خوشی میں۔کس خوشی میں بھلا
وہ کیوں ؟اب دبئی کا موازنہ غزہ کی پٹی سے کر دیں۔
کونسی جمہوریت ؟؟؟جمہوریت کی خوشی میں۔
شیخ زائد روڈ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے پاس !!ائیرپورٹ سے ہوٹل کے رستے میں لی گئی چند تصاویر
کونسی جمہوریت ؟؟؟
غزہ والے بھی پاکستان کی طرح جمہوریت کے مزے لوٹ رہے ہیں جبکہ دبئی والے بغیر جمہوریت کے کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔ یہ مطلب تھا۔وہ کیوں ؟
آپکی پیدائش دبئی کی ہے۔ بہت دلچسپ۔آئی مِس مائی دُبئی سو مچ نا ( میری جائے پیدائش ہونے کی وجہ سے میرا ہون ٹاؤن بھی ہے )
خیر بہت اچھا لگا سب تصاویر دیکھ کر
آپ ڈاؤن ٹاؤن دُبئی کے اےریا میں ٹھہرے تھے ؟؟ہوٹل کے باہر کے مناظر